‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر کا کہنا ہے کہ ‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی اور ہمارے گھروں، شہروں اور گلی محلوں سے سکون بھی چلا گیا۔ آپ کا سکون، آپکی روٹی، آپکی خوشیاں اور آپکا مستقبل چھین لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے