جب تک ادارے عمران خان کے ساتھ تھے تو وہ سراج الدولہ تھے،جیسے ہی کرسی کھسکی تو وہی میر جعفر اور صادق بن گئے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک ادارے عمران خان کو سپورٹ کررہے تھے تو وہ سراج الدولہ تھے اور جیسے ہی عمران خان کی کرسی کھسکی تو وہی میر جعفر اور صادق بن گئے۔ اگر پاکستان کی افواج نے فیصلہ کیا ہے وہ سیاست سے دور رہ کر آئینی حدود تک محدود رہینگے تو یہ اچھی بات ہے اس آئینی رول سے صرف عمران خان کوتکلیف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے