ثاقب نثار کی قیادت میں ایسے فیصلے کیے گئے جس نے آج پاکستان کو اس حد تک پہنچایا ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سی پیک آنے سے پہلے جان بوجھ کر پاکستان میں دھرنے دیے گئے جب پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا چکا تھا معاشی طور پہ مضبوط ہو چکا تھا تب ثاقب نثار کی قیادت میں ایسے فیصلے کیے گئے جس نے آج پاکستان کو اس حد تک پہنچایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے