(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں اس ملک کی تباہی کرچکے ہیں آپ لوگ ، اب بس کردیں.آج بھی پیسے اکٹھے کیے جارہے ہیں یہ نیازی ثاقب گٹھ جوڑ آج بھی عدلیہ بھی اثر انداز ہونے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے۔