ثاقب نثار نے ایک ایسے شخص کو صادق و امین کا سرٹفکیٹ تھما دیا جس کا بال بال کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ثاقب نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ان کا کہنا ہے کہ آپ نے ایک ایسے شخص کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ تھمایا، جس کا

بال بال کرپشن جھوٹ اور غلط بیان میں ڈوبا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے