‏ثاقب نثار نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدارمیں آئے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے آٹھ ماہ تک (اورنج لائن کیس) لٹکائے رکھا اور فیصلہ نہیں سنایا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ (ن) دوبارہ برسر اقتدار آئے کتنی کم ظرفی ہے کہ یہ میرا نہیں عوام کا منصوبہ تھا،منصوبہ تاخیر کا شکار ہونے سے اس کی لاگت میں اربوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے