تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تکبر کے لہجے میں بات نہ کرو یہ اللہ کو پسند نہیں۔ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانے والا آج کہاں ہے اور رب کے فضل سے میں آج یہاں آپکے ساتھ کھڑا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے