لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں۔ ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو ہم نے تو رسیدیں بھی پیش کیں ہم سرخرو بھی ہوئے کیونکہ ہم نے آپکی طرح جعلی رسیدیں نہیں بنائی۔
Short Link
Copied