تمام راستے کھلے ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسہ میں شرکت نہیں کی، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تمام راستے کھلے ہوئے تھے اس کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے