‏تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروائے جائیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابات سے متعلق قرارداد پیش کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کراوائے جائیں۔ خیال رہے کہ اس قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے