تقسیم کے بعد ایک دو دن میں جلسوں کا شیڈول جاری ہو جائے گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہمارے متعلق کہہ رہے ہیں کہ آپ جلسے جلوس نہیں کر رہے باہر نہیں نکل رہے تو میں ان کی خدمت میں گزارش کروں کہ ہمارے لوگ جو الیکشن لڑنے والے ہیں وہ کارنر میٹنگز سے لے کر جلسے جلوس کر رہے ہیں، باقی ہماری قیادت ٹکٹ کا تقسیم کے بعد ایک دو دن میں جلسوں کا شیڈول جاری ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے