ترکیہ میں موجود پاکستانی ٹیم اب تک کئی افراد کو زندہ ریسکیو کر چکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی ریسکیو ٹیم ترکیہ میں موجود ہے جہاں ملبے میں دھنسے افراد کو نکالنے میں مصروف ہے۔ اور اب تک کئی افراد کو زندہ ریسکیو کر چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے