اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں سنی اتحاد کونسل نے تو الیکشن ہی نہیں لڑا تو یہ کیسے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔