لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم زراعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، امپورٹ بند کر دی ہے تجارتی خسارہ کم کررہے ہیں ملک میں انوسمنٹ لانے کی کوشش کررہے ہیں ، انہوں نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا ڈاکہ ڈالا ۔
Short Link
Copied