اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی نے بھی جسٹس تصدق حسین جیلانی پہ اعتراض نہیں کیا تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی۔ ثاقب نثار نے جس طرح کے فیصلے کیے ان سے زیادہ کون متنازع ہے۔
Short Link
Copied