‏بے شمار منصوبے جو 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے چل پڑے، جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے شمار منصوبے جو مکمل ہونے کو تھے مگر 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے وہ چل پڑے جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا۔ یہ منصوبے صرف اس لیے 4 سال بند رکھے گئے تاکہ اس کا کریڈٹ ہچھلی حکومت کو نہ جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے