بیرون ممالک کی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت بہتر ہوگی، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کے اندر 6 ڈیسک بنائے جائیں گے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ نے اس امر کو سراہا ہے۔آج کی تاریخی میٹنگ کے ثمرات آنے والے دنوں میں نظر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک کی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت بہتر ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے