بہت آسان تھا عدم اعتماد کے بعد بھاگ جاتے مگر ایسے ہماری سیاست ضرور بچتی مگر ریاست ڈوب جاتی، خواجہ سعد

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہت آسان تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہم بھاگ جاتے، ایک روپیہ پٹرول کی قیمت نا بڑھتی اور نئے الیکشن کا اعلان کر دیتے، کوئی سیاسی قوت یہ خودکشی نہیں کر سکتی تھی، مگر ایسے ہماری سیاست ضرور بچتی مگر ریاست ڈوب جاتی، عالمی مالیاتی ادارے نگران حکومتوں سے بات تک نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے