بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا۔ امیروں اور اشرافیہ کی نہیں بلکہ مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرنا۔ بھٹوازم کا مطلب ہے کہ اصولوں اور نظرئیے سے کبھی پیچھے نہ ہٹنا، چاہے ان کی خاطر سزائے موت ہی کیوں نہ ہو جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے