کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف صاحب نے جنوبی ایشیا میں پہلی مرتبہ جدید اصلاحات کو متعارف کروایا۔ پھر بھارت نے نوازشریف صاحب کی پالیسیوں پہ عمل پیرا ہوکر ترقی کی منازل طے کیں۔
Short Link
Copied