لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر کے کاروباری طبقے نے وزیراعظم شہبازشریف کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے سوائے ان چند یوٹیومرز کے جنہیں ہمیشہ پاکستان اور اس کے عوام کی خوشی سے تکلیف ہوتی ہے۔
Short Link
Copied