باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو جیسے رہنمائوں سے رہنمائی حاصل کی ہے ہم انہی رہنمائوں کے وژن کو سامنے رکھ کر باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے