بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے 1990 میں پاکستان کے عوام نے مجھے وزیراعظم بنایا اگر درمیان میں یہ خلل نہ آتا، بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے