بات آج سزاؤں تک پہنچی تو مذاکرات یاد آگئے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وجود کو 28 سال ہوچکے ہیں کوئی ایک جگہ دکھا دیں جہاں انہوں نے مفاہمت کی بات کی ہو۔میاں نوازشریف کی بیماری کو اپنی سیاست کیلیےانہوں نے استعمال کیا۔ بات آج سزاؤں تک پہنچی تو مذاکرات یاد آگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے