‏ایک وقت تھا جب پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ‏ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے اب ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے لیکن پھر اس سازش کے نتیجے میں اگلے 12 ,13 سال جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے