ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں اور میاں شہبازشریف کو ان حالات کیساتھ حکومت کرنے کا 16,17 ماہ کا تجربہ ہے اور مریم نواز چیف منسٹر ہونگی باقی قیادت میاں نوازشریف کی ہوگی اور انہی کا سکہ چلے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے