ایک جنرل آ کر دباتا اور کہتا کہ میں نے یہ فیصلہ لینا ہے تب یہ جج استعفے دیتے تو قوم کے ہیرو ہوتے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ آج جج استعفے دے رہے ہیں، جب جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ایک جنرل آ کر دباتا اور کہتا کہ میں نے یہ فیصلہ لینا ہے تب یہ جج استعفے دیتے تو قوم کے ہیرو ہوتے۔ جب دو جنرل ایک چیف جسٹس جنہوں نے نوازشریف کو نکالنے کیلئے مانیٹرنگ جج لگائےاگر اس وقت جج استعفے دیتے تو قوم کی آنکھوں کا تارا ہوتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے