ایک ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے۔ پہلے بھی 6 جج صاحبان کا خط آیا ان کے خط کے اوپر حکومت نے چیف جسٹس صاحب کی اور فل کورٹ میٹنگ کی ہدایات کی روشنی میں کمیشن اس لیے بنایا تھا کہ یہ سب کلیئر ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے