ایف آئی اے کو ایف آئی اے ہی رہنا چاہئے، نیب بننے کی کوشش نہ کرے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے اقدامات اسکی مخالفت اور اس کے اندر کوٹ کوٹ کے جو جذبہ بھرا ہوا بغض اور انتقام کا یہ سب اس کا شاخسانہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو ایف آئی اے ہی رہنا چاہیے نیب بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے