اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی کانفرنس کی میزبانی کسی بھی ملک کیلیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ خطے کے تمام ممالک شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران ہیں اور ہر ملک کی نمائندگی یہاں موجود ہو اور وہ انتظامات اور مہمان نوازی کے حوالے سے اچھے تاثرات کا اظہار کریں تو وہ پاکستان سے ایک اچھا تاثر لیکر جائینگے۔
Short Link
Copied