‏ایسے انہونے واقعات ہورہے ہیں جو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلےکبھی نہیں ہوئے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏ایسے انہونے واقعات ہورہے ہیں جو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے عدالت پہ دھاوا بولا جاتا ہے، ججز کو پریشرائز کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیونکہ جواب کوئی نہیں ہے۔ نوازشریف بے قصور ہوتے ہوئے بھی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر روز عدالت پیش ہوتے تھے انہوں نے ایک دن بھی التواء کی درخواست نہیں دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے