(پاک صحافت) عدالتیں موجود ہیں، الیکشن کمیشن موجود ہے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ عدالت جاکر ریلیف لے۔ اب اگر کسی نے جرم کیا ہے اور اس جرم پہ اسکے خلاف کوئی مقدمہ درج ہے اور اسے گرفتار کیا جارہا ہے تو اس پہ واویلہ مچانا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی تو اسکا کوئی جواز نہیں۔
Short Link
Copied