Skip to content
لاہور (پاک صحافت) شہریوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر اظہار کا اطمینان کیا جارہا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پہلے آمدنی 10ہزار تھی تو اب ڈبل ہو گئی ہے 20 ہزار کمالیتے ہیں اب صفائی بھی زیادہ ہے پھل معیاری اور کم قیمتوں میں دستیاب ہیں۔ ماڈل بازار میں لوگ خریداری کیلیے ہمارے پاس آتے ہیں مریم نواز صاحبہ کو دعائیں دیتے ہیں۔