اگر مسلم لیگ ن کو انشاءاللہ 5 سال ملے تو ہر نوجوان کی تقدیر بدلے گی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے مسلم لیگ ن نے شاندار منشور دیا ہے اگر مسلم لیگ ن کو انشاءاللہ 5 سال ملے تو میں وعدہ کرتی ہوں کہ ہر نوجوان کی تقدیر بدلے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے