اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کس نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا، کس نے غریب عوام کو روزگار اور روٹی فراہم کی، کس نے ملک کو ترقی کے راستے گامزن کیا، کس کے پاس ملک کو دوبارہ خوشحالی کے راستے گامزن کرنے کا جامع منصوبہ ہے؟ اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف مسلم لیگ ن اور نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے