اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ اگر صد رعارف علوی آرمی چیف کی اپوائنٹمنٹ والی سمری کو گرے ایریا استعمال کر کے روک لیتے ہیں یا اس سمری کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی حرکت کرتے ہیں تو پھر وزیر اعظم کے پاس بھی گرے ایریا استعمال کرنے کا اختیار ہے اور وزیراعظم پھر کسی بھی لیفٹیننٹ جنرل کو آرمی چیف تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔
Short Link
Copied