لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر این آر او دینا مقصود تھا تو آپ نے وہی کیا جو ایک اچھے داماد کو کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے ” مدر اِن لاء” کو بچایا ہے مگر "لاء” کو قربان کردیا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔
Short Link
Copied