لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے 7,7 سال کی پیشیاں , 2 ,2 سال کی قیدیں , سزائیں موت کی چکیاں , کال کوٹھڑیاں بھگت کر , جھوٹے مقدمات میں الزامات کا جواب دے کر اگر آج سرخرو ہورہے ہیں تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟
Short Link
Copied