اگرآج عمران خان جیل میں ہوتا اور گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیاہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلے خان نے مقدمات کو لٹکانے کیلیے تاخیری حربوں کو استعمال کیا ہے اگر آج وہ جیل میں ہوتا اور گڈ تو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا۔ یہ جرأت کہاں سے آتی ہے کہ آپ اپنے خلاف کیس میں درخواستگزار اور وکیل کو قتل کروا دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے