لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی حق کو سامنے لاتے ہیں اور باطل کو مٹاتے ہیں حق سچ سامنے آکر رہتا ہے اور باطل مٹ کر رہتا ہے ابھی تو صرف پانچ دس فیصد سامنے آیا ہے ابھی تو مزید سچ سامنے آنا ہے اور ان شا اللہ باطل مکمل طور پر مٹے گا۔
Short Link
Copied