ان انتخابات میں اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپکی آنکھوں میں صاف صاف میں خوشی کی لہر دیکھ رہا ہوں ، ہم آپ سب کو مبارکباد کہتے ہیں کیونکہ ان انتخابات میں اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے