انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ جمہوریت کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے