انتشاری کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے انکا ایجنڈا صرف انتشار ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحات) وفاقی وزیر مصدق ملک نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بہروپیے ہیں یا پاگل ہیں؟ کسی بات پہ پیر لگاکے کھڑے ہوں تو بات آگے چلے۔ مگر جب انکا مقصد بات کرنا نہیں صرف ملک کو برباد کرنا ہو تو پھر بتائیں ہم کیا کریں۔ یہ لوگ کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے انکا ایجنڈا صرف انتشار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے