اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد شیری رحمان نے میڈیا سے کہا کہ ملک میں بحران کی صورتحال ہے، انتخابات میں تاخیر سے مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ انتخابات ہر صورت 90 روز میں ہونے چاہئے، یہی آئین کہتا ہے۔