امریکی قرارداد کے مقابلے میں ہم ضرور ایک قرارداد لائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں ہم ضرور ایک قرارداد لائیں گے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے معاملات میں امریکی مداخلت قابل قبول نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے