الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ رپورٹ نے عمران خان کو سرٹیفائڈ چور ڈکلیئر کر دیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ تمہاری زبان نہیں تھکتی تھی گلا پھاڑ پھاڑ کے پارلیمنٹ میں چور ڈاکو کہتے تھے آج الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ رپورٹ نے تمہیں سرٹیفائیڈ چور ڈکلیئر کردیا ہے اب تمہیں چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے