لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک انشاء اللہ، اللہ فضل کرے گا پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے ہم نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی ہے عمران خان جو پاکستان کا حشر کرگیا ہے اسکے چار سالوں کا میرے چار سال سے مقابلہ تو کریں۔
Short Link
Copied