اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے