اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر پوری ایمانداری سے اپنی کاوش کریں گے تاکہ ملک بحرانوں سے نکلے، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر پوری ایمانداری سے اپنی کاوش کریں گے تاکہ ملک بحرانوں سے نکلے اور یہ نوجوان بچے جو ڈگریاں لے کے گھومتے ہیں یا یہ ہنف مند بچے جن کو کام نہیں ملتا انکو کام ملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے