‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، لیکن اب ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا ہمیں ففیصلہ کرنا ہوگا کہ اپنی صنعت و زراعت کو کس طرح آگے لیکر جانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے